Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

نگران وزیرِ اعظم آج چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کرینگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ آج چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کرینگے۔انوار الحق کاکڑ کی کاروباری شخصیات اور چینی کمپنیوں کے نمائندوں سے بھی ملاقات شیڈول ہے ،وزیرِ اعظم چین کی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر برائے بین الاقوامی ڈیپارٹمنٹ سے بھی ملاقات کرینگے، اس کے بعد دورہ چین کے دوسرے مرحلے میں انوار الحق کاکڑ ارومچی کیلئے روانہ ہونگے۔