اوآئی سی، فلسطینیوں کی جبری بے دخلی اور ا سرائیلی حملے مسترد،اعلامیہ جاری

جدہ ( اے بی این نیوز   )اوآئی سی نے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی مستردکردی،غزہ میں حملے بندکیے جائیں،تمام شہریوں کی سلامتی کاتحفظ چاہتے ہیں،فلسطینیوں پرجارحانہ حملے عالمی قوانین کے منافی ہیں،حملے کسی بھی شکل میں ہوں مستردکرتے ہیں،غزہ کے لوگوں کوتمام سہولیات فراہم کی جائیں،اوآئی سی اجلاس کااعلامیہ جاری کردیاگیا،اعلامیہ کے مطابق غزہ کی صورتحال انتہائی بھیانک ہے،جنگ میں بچوں اورخواتین کوکوئی نشانہ نہیں بناتا،اوآئی سی نے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی مستردکردیغزہ میں حملے بندکیے جائیں،:تمام شہریوں کی سلامتی کاتحفظ چاہتے ہیں،فلسطینیوں پرجارحانہ حملے عالمی قوانین کے منافی ہیں،حملے کسی بھی شکل میں ہوں مستردکرتے ہیں،غزہ کے لوگوں کوتمام سہولیات فراہم کی جائیں،غزہ کی صورتحال انتہائی بھیانک ہے،جنگ میں بچوں اورخواتین کوکوئی نشانہ نہیں بناتا۔