Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

محمد نوازشریف کوحفاظتی ضمانت ملے گی یانہیں؟ فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) توشہ خانہ کیس ، احتساب عدالت نے نواز شریف کی وارنٹ معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے درخواست پر سماعت کی توشہ خانہ کیس میں بھی نوازشریف کی حفاظتی ضمانت پر دلائل طلب ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے نیب ،القادر اور توشہ خانہ کیسز میں درخواست ضمانت کی کاز لسٹ کینسل کردی،چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں وکلاء فیملی اور ڈاکٹر سے ملاقات کی اجازت کی انٹرا کورٹ اپیل کی کاز لسٹ بھی کینسل ،تمام درخواستیں آج سماعت کیلئے مقررتھیں، عدالتی عملے کے مطابق آج صرف ارجنٹ کیسز کی سماعت ہو گی ۔