Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

ملک بھر میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال حکومت اور سیکیورٹی اداروں کی ناکامی ہے،عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ٹویٹر پیغام میں کہاہے کہ ملک بھر میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال امپورٹڈ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ناکامی کی عکاس ہے۔ترجمان آئی جی اسلام آباد کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے چودھری شجاعت کی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچتے ہی اپنی رہائشگاہ ماڈل ٹاون جانے کی بجائے چودھری شجاعت حسین کی رہائشگاہ پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچتے ہی اپنی رہائشگاہ ماڈل ٹاون جانے کی مزید پڑھیں

اسمبلیوں کی تحلیل کا فیصلہ حتمی ہے عمران خان کے فیصلے پر مکمل عملدرآمد ہو گا،پرویز الہٰی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رات کے اندھیرے میں منتخب حکومت پر شب خون مارنے کی کوشش ناکام ہوگئی ، پنجاب کے عوام کو مبارک ہو، عدالت نے گورنر کی آئین شکنی کا راستہ روک دیا، وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے مزید پڑھیں

کراچی ،گھریلوحالات سے تنگ پولیس اہلکار کی مسجد کے اندر خود کشی

کراچی(نیوزڈیسک)شاہ لطیف ٹاؤن خاصخیلی گوٹھ میں پولیس اہلکار نے سر میں گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ایس ایچ او شاہ لطیف ٹائون انسپکٹر مظہر اقبال نے بتایا کہ کانسٹیبل عرفان قریشی اینٹی انکروچمنٹ فورس میں تعینات تھا اور مزید پڑھیں

اسلام آباد میں اگلے 48 گھنٹے کیلئے سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)اسلام آباد کو محفوظ بنانے کیلئے پولیس اور تمام ادارے ملکر فرائض ادا کررہے ہیں،خود کش حملہ انٹیلی جنس اداروں اورا سپیشل برانچ کی بروقت اطلاعات کی وجہ سے ناکام ہوا،ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

عدالتی فیصلے کے مطابق اب ہم 11 جنوری تک اسمبلی تحلیل نہیں کرسکتے، اسپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور(نیوزڈیسک)اسپیکر پنجاب اسمبلی اور رہنما پی ٹی آئی سبطین خان نے کہا ہے کہ گورنر اور میرے درمیان جھگڑے میں پرویز الہیٰ پر نزلہ گرایا جارہا ہے، عدالت میں بیان حلفی اس لیے جمع کرایا کہ ہمارا عدم اعتماد اور مزید پڑھیں

آنے والا دور مسلم لیگ ن کا ہوگا ،پاکستان کی عوام نے جھوٹ بولنے والے نیازی کو مسترد کردیا ہے،وفاقی وزیرمرتضٰی جاوید عباسی

ایبٹ آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر پارلیمانی امورمرتضٰی جاوید عباسی نے کہاہے کہ آنے والا دور مسلم لیگ ن کا ہوگا ،پاکستان کی عوام نے جھوٹ بولنے والے نیازی کو مسترد کردیا ہے،قائد مسلم لیگ ن وزیر اعظم شہبازشریف نے مشکل وقت مزید پڑھیں

اسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ،2 ہفتوں کیلئے دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کی حدود میں 2 ہفتوں کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں کارنر میٹنگز، جلسوں اور اجتماعات پر 2 ہفتوں کےلیے پابندی عائد کی مزید پڑھیں

پائیدار امن کیلئے دہشتگردوں کا گٹھ جوڑ توڑ دیں گے،آرمی چیف

تر بیلا،شمالی وزیرستان ( نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا شمالی وزیرستان اور تربیلا میں ایس ایس جی ہیڈکوارٹرکا دورہ،آرمی چیف نےمیرانشاہ میں یادگار شہدا پر حاضری دی ، یادگارشہداپر پھول چڑھائےاورفاتحہ خوانی کی،آرمی چیف کو فیلڈ کمانڈرز مزید پڑھیں