اہم خبریں

اسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ،2 ہفتوں کیلئے دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کی حدود میں 2 ہفتوں کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں کارنر میٹنگز، جلسوں اور اجتماعات پر 2 ہفتوں کےلیے پابندی عائد کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں آئندہ ہفتے ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پیش نظر دفعہ 144نافذ کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں