Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

وزیر اعظم نے سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر توقیر شاہ کو ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر توقیر شاہ کو ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ تعیناتی کی منظوری دیدی ہے۔جمعہ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے سیکرٹری مزید پڑھیں

راولپنڈی،کرسمس اور نیو ائیر کے موقع پر فول پروف سیکورٹی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں اہم اجلاس میں سیکورٹی، کرسمس اور نیوائیر کے حوالے ہدایات جاری کی گئیں،حالیہ لاء اینڈ آرڈر صورتحال کے پیش نظر کرسمس اور نیو ائیر مزید پڑھیں

کراچی والے تیار ہوجائیں، چند روز میں سردی بڑھنے کا امکان

کراچی (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز میں کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کی نوید سنادی۔موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق شہر قائد کا موجودہ درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، شہر مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں باور کرایا ہے کہ گورنر کا اقدام آئینی تھا، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ بات تو طے ہے وزیراعلیٰ کے پاس اکثریت نہیں ہے، عدالت نےآج کہیں نہیں کہا گورنرنے غیرآئینی کام کیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں باور کروایا ہے مزید پڑھیں

موبائل سِم کی تصدیق کانیا طریقہ کار متعارف کرا دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میں ٹیلی کام انڈسٹری نے موبائل فون کی سم کی تصدیق کا مزید مؤثر طریقہ کار متعارف کرا دیا ہے جس کے تحت اب ایک سے زائد انگلیوں کے نشانات سسٹم میں فیڈ کیے جائیں گے۔پی ٹی مزید پڑھیں

پرویزالٰہی کوعدالت سے عبوری ریلیف ملا،اعتماد کا ووٹ لیناپڑے گا،راناثنااللہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ راناثناللہ نے کہاہے کہ عدالت نے پرویزالٰہی کو پابندکیا ہےکہ کوئی اقدام نہیں اٹھائیں گے،11جنوری سے عدالت دونوں فریقوں کو سن کر فیصلہ کرے گی، لاہورکورٹ نے چودھری پرویزالٰہی کو عبوری ریلیف دیا،گورنرکا نوٹیفکیشن کالعدم نہیں مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں ایران کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے جمعہ کو فنانس ڈویژن میں ملاقات کی۔وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ایرانی سفیر کا مزید پڑھیں

خودکش حملہ،گاڑی میں خاتون کی موجودگی کے شواہد نہیں ملے، اسلام آباد پولیس

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ اسلام آباد حملے میں پوسٹ مارٹم اور دیگر تحقیقات سے گاڑی میں خاتون کی موجودگی کے شواہد نہیں ملے، ممکنہ طور پر ڈرائیور یا حملہ آور نے خود کو چادر میں مزید پڑھیں

336افرادجاں بحق،تین لاکھ سے زائد مکانات تباہ،بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے نقصانات کا سروے مکمل

کوئٹہ(نیوزڈیسک) بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا سروے مکمل کرلیا گیا، جس کے مطابق بارش اور سیلاب میں 336 افراد جاں بحق ہوئے۔ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے نصیر احمد ناصر نے بلوچستان میں سیلاب اور مزید پڑھیں

رواں ہفتے20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 14 میں کمی ہوئی، ادارہ شماریات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ادارہ شماریات نے بتایا ہے کہ رواں ہفتے20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 14 میں کمی ہوئی،تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات اسلام آباد نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہاکہ رواں ہفتے51 اشیائے مزید پڑھیں