اہم خبریں

خودکش حملہ،گاڑی میں خاتون کی موجودگی کے شواہد نہیں ملے، اسلام آباد پولیس

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ اسلام آباد حملے میں پوسٹ مارٹم اور دیگر تحقیقات سے گاڑی میں خاتون کی موجودگی کے شواہد نہیں ملے، ممکنہ طور پر ڈرائیور یا حملہ آور نے خود کو چادر میں لپیٹا ہوا تھا جس سے خاتون کی موجودگی کا گمان ہوا۔ترجمان پولیس نے کہا کہ خودکش حملہ انٹیلی جنس اداروں، اسپیشل برانچ کی بروقت اطلاعات کی وجہ سے ناکام ہوا۔ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا کہ شہری کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع پکار 15 پر دیں۔

متعلقہ خبریں