Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی جس دن اعتماد کا ووٹ لیں گے اسی دن اسمبلی توڑ دیں گے،مونس الٰہی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی جس دن اعتماد کا ووٹ لیں گے اسی دن اسمبلی توڑ دیں گے۔جمعہ کو لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے وزیر مزید پڑھیں

راولپنڈی، والی بال میچ کے دوران فائرنگ، 1 کھلاڑی ہلاک، 1 زخمی ہو گیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)راولپنڈی والی بال میچ کے دوران کھلاڑیوں میں فائرنگ ایک کھلاڑی جان کی بازی ہار گیا جب کہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔پولیس نے بتایا کہ دو مقامی ٹیموں کے درمیان فلڈ لائٹ والی بال میچ کھیلا جارہا تھا، میچ مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا کی گاڑی پر فائرنگ،حملے میں محفوظ رہے

پشاور(نیوز ڈیسک) پشاور میں ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا محمود جان کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس میں وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی اور صورت حال کا مزید پڑھیں

اسلام آباد میں یو سیزنہ بڑھانے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے دارالحکومت میں یونین کونسلز بڑھانے کا حکومتی فیصلہ مسترد کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو ہونے ہیں یا نہیں؟ فیصلہ مزید پڑھیں

سندھ ہاؤس اسلام آباد میں منڈی لگانے والی قوتیں لاہور پہنچ چکی،ہماری اراکین کو رقم کی آفر دی جا رہی ہے ،شاہ محمود قریشی

ملتان(نامہ نگار خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ لاہور میں ضمیر فروشوں کا بازار سجایاجارہا ہے۔ سندھ ہاؤس اسلام آباد میں منڈی لگانے والی قوتیں لاہور پہنچ چکی ہیں۔ہمارے اراکین مزید پڑھیں

کرپٹو کرنسی سکینڈل، وقار ذکا کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

کراچی (نیوز ڈیسک )سابق ٹی وی میزبان وقار ذکا کے کرپٹو کرنسی سکینڈل میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو وقار ذکا کے خلاف 86 ملین مزید پڑھیں

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی لندن میں لڑکیوں کی تعلیم کے بارے میں برطانیہ کی خصوصی مندوب ایم پی ہیلن گرانٹ سے ملاقات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت رانا تنویر حسین نے لندن میں لڑکیوں کی تعلیم کے بارے میں برطانیہ کی خصوصی مندوب ایم پی ہیلن گرانٹ سے ملاقات کی۔ جمعہ کو جاری بیان کے مطابق ملاقات مزید پڑھیں

دس بڑوں کا حقیقی احتساب ہو جائے تو سب جیل جائیں گے، سراج الحق

لاہور(نیوز ڈیسک ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن میں جھوٹے گوشوارے داخل کرانے والے، مالی و اخلاقی کرپشن میں ملوث لوگ ملک پر قابض، دس بڑوں کا حقیقی احتساب ہو جائے تو سب جیل مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر توقیر شاہ کو ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر توقیر شاہ کو ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ تعیناتی کی منظوری دیدی ہے۔جمعہ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے سیکرٹری مزید پڑھیں