Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

آنے والا دور مسلم لیگ ن کا ہوگا ،پاکستان کی عوام نے جھوٹ بولنے والے نیازی کو مسترد کردیا ہے،وفاقی وزیرمرتضٰی جاوید عباسی

ایبٹ آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر پارلیمانی امورمرتضٰی جاوید عباسی نے کہاہے کہ آنے والا دور مسلم لیگ ن کا ہوگا ،پاکستان کی عوام نے جھوٹ بولنے والے نیازی کو مسترد کردیا ہے،قائد مسلم لیگ ن وزیر اعظم شہبازشریف نے مشکل وقت مزید پڑھیں

اسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ،2 ہفتوں کیلئے دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کی حدود میں 2 ہفتوں کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں کارنر میٹنگز، جلسوں اور اجتماعات پر 2 ہفتوں کےلیے پابندی عائد کی مزید پڑھیں

پائیدار امن کیلئے دہشتگردوں کا گٹھ جوڑ توڑ دیں گے،آرمی چیف

تر بیلا،شمالی وزیرستان ( نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا شمالی وزیرستان اور تربیلا میں ایس ایس جی ہیڈکوارٹرکا دورہ،آرمی چیف نےمیرانشاہ میں یادگار شہدا پر حاضری دی ، یادگارشہداپر پھول چڑھائےاورفاتحہ خوانی کی،آرمی چیف کو فیلڈ کمانڈرز مزید پڑھیں

پرویزالٰہی کی جانب سے دی گئی انڈرٹیکنگ سے مطمئن نہیں ہیں، پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے پرویز الہٰی کی جانب سے عدالت کو دی گئی انڈرٹیکنگ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس انڈرٹیکنگ سے مطمئن نہیں ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

کراچی ،کورنگی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان لڑکی جاں بحق، تحقیقات شروع

کراچی (نیوز ڈیسک) کورنگی عوامی کالونی سیکٹر ایف میں ایک گھر کے اندر فائرنگ کے پراسرار واقعے میں انیس سالہ خیر النسا دختر قدیر جاں بحق ہوگئی، مبینہ طور پر ڈکیتی کےدوران ڈاکوئوں کی فائرنگ سے نوجوان لڑکی جاں بحق مزید پڑھیں

دہشت گردی کی بڑی کارروائی کو ناکام بنانے پر اسلا م آباد پولیس کو سلا م ، شہید کی فیملی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، وزیر مملکت داخلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر مملکت داخلہ عبدالرحمان کانجو نے اسلا م آباد میں خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی کو ناکام بنانے پر اسلا م آباد پولیس کو سلا م مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی زیر صدارت فنانس ڈویژن میں اہم اجلاس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک ہلال امتیاز( ملٹری) اور ان کی ٹیم کے ساتھ فنانس مزید پڑھیں

پنجاب میں استحقاق کمیٹی کے ذریعے گورنر کو طلب کیا جائے گا، فوادچوہدری

لاہور(نیوزڈیسک)رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہاہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں ہر حال میں تحلیل ہونی ہیں، الیکشن ہر حال میں ہوں گے۔پنجاب میں استحقاق کمیٹی کے ذریعے گورنر کو طلب کیا جائے گا، غیر منتخب گورنر منتخب لوگوں مزید پڑھیں

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں خودکش دھماکا، پولیس اہلکار شہید،اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی، تحریک طالبان پاکستان نے ذمہ داری قبول کر لی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 میں خودکش دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار شہید اور 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ مبینہ حملہ مزید پڑھیں