Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں بہت زیادہ استعداد ہے جس کا بھرپور فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے ،وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد۔23دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں بہت زیادہ استعداد ہے، جس قدر ٹیلنٹ اور ہنر پاکستان میں ہے اس کے مقابلے میں آئی ٹی برآمدات کافی مزید پڑھیں

صدرمملکت کاسی ایم ایچ کا دورہ،بنوں سی ٹی ڈی آپریشن کے میں زخمی ہونیوالوں کی عیادت

راولپنڈی(نیوزڈیسک)صدرمملکت عارف علوی نے سی ایم ایچ کا دورہ کیا،یہاں انہوں نے بنوں کمپلیکس میں سی ٹی ڈی آپریشن کے دوران زخمی ہونیوالوں کی عیادت کی،صدرمملکت نے پاک فوج کے جوانوں کی بہادری کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ انشا اللہ مزید پڑھیں

اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا الحمد اللہ، آئی سی ٹی پولیس، ایگل سکواڈ کو سلام، دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں۔ جمعہ کو اسلام آباد مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 فور میں خود کش دھماکے کی رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 فور میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان میں مزید پڑھیں

صدر مملکت نے فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2022 کی توثیق کر دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت نے فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2022 کی توثیق کر دی۔ جمعہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق بل کے ذریعے پاکستان پینل کوڈ 1860 میں خودکشی کی کوشش کی سزا سے متعلق مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں گورنرپنجاب کے اقدام کیخلاف قراردادمنظور

لاہور(نیوز ڈیسک  )پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی ہنگا مہ آرائی شروع ہو گئی اورایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش کرنے لگا اسی دوران پنجاب میں برسراقتدارحکومت کے اراکین نے گورنرپنجاب کے اقدام کیخلا ف قراردادمنظور کرلی جس خلاف اپوزیشن مزید پڑھیں

حکومت کی ریکوزیشن پرآج شام ساڑھے پانچ بجے سینیٹ کا اجلاس طلب

اسلام آباد( نیوزڈیسک)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹ اجلاس آج شام ساڑھے 5 بجے طلب کر لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ نے اجلاس حکومتی سینیٹرز کی ریکوزیشن پر طلب کیا ہے، ریکوزیشن پر 26 اراکین کے دستحط موجود مزید پڑھیں

وزیراعظم سے قازقستان کے نائب وزیراعظم کی قیادت میں وفد کی ملاقات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور قازقستان کے درمیان دوستی روز بروز گہری ہو رہی ہے اور بین الحکومتی مشترکہ کمیشن کے 11ویں اجلاس کا کامیاب انعقاد بڑھتے ہوئے تعلقات کا منہ بولتا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا سے شروع ہونے والی دہشتگردی اسلام آباد تک پہنچ گئی ہے،شبلی فراز

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی رہنماسینیٹر شبلی فرازنے کہاہے کہ خیبرپختونخوا سے شروع ہونے والی دہشتگردی اسلام آباد تک پہنچ گئی ہے،ملک کو پچھلے 8ماہ سے عدم استحکام کاشکار کیاجارہا ہے،عوام دیکھ رہے ہیں کہ یہ ملک کیساتھ کیا کررہے ہیں؟حکومت مزید پڑھیں

دہشت گردی کا عفریت اسلام آباد تک آپہنچا ہے اور نیرو بانسری بجا رہا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا عفریت اسلام آباد تک آپہنچا ہے اور نیرو بانسری بجا رہا ہے۔اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد فواد چوہدری نے سوشل میڈیا مزید پڑھیں