صدرمملکت کاسی ایم ایچ کا دورہ،بنوں سی ٹی ڈی آپریشن کے میں زخمی ہونیوالوں کی عیادت

راولپنڈی(نیوزڈیسک)صدرمملکت عارف علوی نے سی ایم ایچ کا دورہ کیا،یہاں انہوں نے بنوں کمپلیکس میں سی ٹی ڈی آپریشن کے دوران زخمی ہونیوالوں کی عیادت کی،صدرمملکت نے پاک فوج کے جوانوں کی بہادری کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ انشا اللہ ملک سے دہشت گردی ختم کرکے دم لیں گے۔

ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں اور ہر وقت باخبر رہیں

WhatsApp Channel