اسلام آباد (نیوز ڈیسک )موٹروے ایم فائیو دھند کی وجہ سے ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا، ترجمان موٹر وے کے مطابق موٹر وے پر حد نگاہ نہ ہو نے کے برابر ہے ،جس کی وجہ سے ٹریفک کیلئے بند کیا گیا ہے،ترجمان نے سفر کرنے والوں کو بھی ہدایت کی ہے کہ وہ موٹروے ایم فائیو پر اس وقت سفر کرنے سے گریز کریں۔