ڈیرہ اسماعیل خان ،مرمت کے باوجود گومل زام کینال میں 110 فٹ چوڑا شگاف پڑگیا،کاشتکاروں کا اختجاج

ڈیرہ اسماعیل خان(نیوز ڈیسک)ڈیرہ اسماعیل خان کی گومل زام کینال میں 110 فٹ کا شگاف پڑگیا جبکہ کینال کے متاثرہ مقام پر 25 روز قبل مرمتی کام مکمل کیا گیا تھا، کینال کا پانی کلاچی اور ڈیرہ کے مختلف دیہاتوں مزید پڑھیں

ملک بھر میں شدید دھندکا بسیرا،حد نگاہ صفر ہوگئی ،موٹر وے ایم 4،5،2کو مختلف مقامات سے بند کردیا گیا

لاہور(نیوزڈیسک) ملک بھر میں شدید دھندکا بسیرا،حد نگاہ صفر ہوگئی ،موٹر وے ایم 4،5،2کو مختلف مقامات سے بند کردیا گیا۔جمعرات کو موٹر وے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم ٹو کو لاہور سے شیخوپورہ تک اور ملتان موٹر وے کو مزید پڑھیں

صدر مملکت عارف علوی کی عمران خان سے ملاقات

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے۔زمان پارک میں ہونے والی ملاقات میں صدر مملکت نے وفاقی وزرا سے ہونے والی ملاقاتوں پر مزید پڑھیں

معذور بچوں کو رسائی، تعلیم، بحالی اور معاشرے کے مرکزی دھارے میں شامل کرنے کے چیلنجز کا سامنا ہے، ریاض حسین پیرزادہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق میاں ریاض حسین پیرزادہ نے بدھ کو یہاں ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپیشل ایجوکیشن (ڈی جی ایس ای) کے تحت کام کرنے والے بحالی مرکز برائے ڈس آرڈر چلڈرن میں آٹسٹک بچوں کے لیے مزید پڑھیں

آئین کے مطابق اسمبلیوں کو اپنی مدت پوری کرنے کا حق ہے،وفاقی وزیر شازیہ مری

کراچی( نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر تخفیف غربت اور سماجی تحفظ اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ آئین کے مطابق اسمبلیوں کو اپنی مدت پوری کرنے کا حق ہے۔ انہوں نے بدھ کو یہاں مزید پڑھیں

تھک کرگھرجارہا،آ پ کےآنے کاپروگرام ہوتوبتائیےگا،مونس الٰہی کی رانا ثنا اللہ کیلئے ایک اورٹوئٹ

لاہور (نیوز ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے مونس الٰہی نے ایک مرتبہ پھر وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا للہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ میں تھک کر گھر جا رہا ہوں ، آپ کے آنے کا پروگرام ہو تو آگاہ کیجئے مزید پڑھیں

حکومت تمام اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے، تسنیم احمد قریشی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک  )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے وزارت صنعت و پیداوار تسنیم احمد قریشی نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں بسنے والی تمام اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا پنجاب میں ایف سی اور رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی حکومت نے پنجاب کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر امن و امان برقرار رکھنے کے لیے صوبے میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ملنے والی اطلاع کے مطابق وفاقی قانون نافذ کرنے مزید پڑھیں

کسی قسم کا ایڈونچر کرنے کی کوشش نہ لی جائے،پی ٹی آئی،پرویز الہٰی نے اعتماد کا ووٹ نہیں لیا،وفاق کے ری ایکشن کا انتظار

لاہور(نیوز ڈیسک ) اسپیکر پنجاب اسمبلی نے گورنر پنجاب کی ہدایت کے باوجود اسمبلی اجلاس نہیں بلایااور نہ ہی وزیر اعلیٰ پنجاب نے گورنر کی ہدایت پر اعتماد کا ووٹ نہیں لیا تاہم اب وفاق کی جانب سے ری ایکشن کا مزید پڑھیں

استعفوں کامعاملہ،پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی میں پیش نہ ہونے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہم نے قومی اسمبلی میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔قومی اسمبلی اجلاس طلب کرنے کے معاملے پر شبلی فراز نے ردعمل دیا اور مزید پڑھیں