Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

ملک گیر اتفاق رائے پر مبنی، جامع اور ہمہ جہت بجلی، گیس اور پانی کے تحفظ کی حکمت عملی شروع کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک  )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک گیر اتفاق رائے پر مبنی، جامع اور ہمہ جہت بجلی، گیس اور پانی کے تحفظ کی حکمت عملی شروع کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اہمیت کے اقدامات مزید پڑھیں

امپورٹڈ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے ملک بھر میں انڈسٹریز بند ہورہی ہیں، ترجمان پنجاب

لاہور(نیوز ڈیسک  )امپورٹڈ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے ملک بھر میں انڈسٹریز بند ہورہی ہیں، ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ اب تک 1600 کے قریب فیکٹریاں بند ہوچکی ہیں،3ملین سے زائد لوگ بیروزگار ہوچکے، تعداد 5 مزید پڑھیں

ضلع کرم ،سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ،فائرنگ، 3جوان شہید،2دہشتگرد ہلاک ہو گئے

ضلع کرم( نیوز ڈیسک )سیکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں سے جھڑپ اور فائرنگ کے دوران 2دہشتگرد ہلاک ہو گئے،دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 3جوانوں نے بھی جام شہید نو ش کیا،ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور بارود برآمد،شہدا میں صوبیدارشجاع مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کے سیاحتی مقام پیرچناسی میں پھنسے 233سیاحوں کو ریسکیو کر لیا گیا

مظفر آباد(نیوزڈیسک)آزاد کشمیر کے سیاحتی مقام پیرچناسی میں سیاحوں کی 30 کے قریب گاڑیاں پھنس گئیں جن میں233کے قریب سیاح سوار تھے جنہیں مظفرآباد انتظامیہ کی مدد سے باحفاظت نکال لیا گیا۔ جمعرات کو ہونے والی برفباری کے بعدپولیس کا مزید پڑھیں

پنجاب صوبائی کابینہ اجلاس، وفاقی حکومت کی جانب سےہیلتھ انشورنس پروگرام کی رقم ادا نہ کرنے پر گہری تشویش کا اظہار

لاہور(نیوز ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 8 واں اجلاس ہوا جس میںپنجاب کابینہ نے ہیلتھ انشورنس پروگرام کی رقم ادا نہ کرنے پر وفاقی حکومت کے رویے پر گہری تشویش کا اظہار کیا،وفاقی حکومت سے واجب مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا استعفوں کی منطوری کیلئے سپریم کوٹ جانے کا اعلان

لاہور (نیوز ڈیسک )پی ٹی آئی کا استعفوں کی منطوری کیلئے سپریم کوٹ جانے کا اعلان ،مہنگائی، بجلی و گیس لوڈشیڈنگ کیخلاف ملک گیر احتجاج جمعہ کو کیا جائے گا،پیر کو سینیٹ ممبران اعظم سواتی کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کریں مزید پڑھیں

حکومت اپنی رٹ ہر صورت قائم کرے گی ،وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو

گوادر( نیوز ڈیسک ) وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو نے کہا کہ مظاہرین حساس جگہ پر بیٹھ گئے تھے، ملک کی بدنامی ہو رہی تھی،ہم نے ان کے وفد سے بات کی، وہ کسی صورت مان ہی نہیں رہے تھے،چینی وہاں مزید پڑھیں

پارلیمنٹ عمران خان کی خواہش پر نہیں آئین اور قانون کے مطابق چلے گی، فیصل کریم کنڈی

لاہور( نیوز ڈیسک )وزیر مملکت برائے تخفیف غربت و سماجی بہبود فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ٹیکنو کریٹ حکومت کے حوالے سے عمران خان روزانہ نیا خواب دیکھتے ہیں،پارلیمنٹ عمران خان کی خواہش پر نہیں آئین اور قانون کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلی کلاؤڈ پالیسی عملی اقدامات کے مراحل میں ہے،فاقی وزیر سید امین الحق

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )فاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجیز و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نیکہا ہے کہ پاکستان کی پہلی کلاؤڈ پالیسی عملی اقدامات کے مراحل میں ہے، مصنوعی دانش اور فری لانسرز پالیسی پر متعلقہ فریقوں سے مشاورت جاری ہے۔ جمعرات مزید پڑھیں

پولیس جوانوں کی فرض شناسی، حاضر دماغی اور پیشہ وارانہ مہارت نے دارالحکومت کو بڑے حادثے سے بچالیا، وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ پولیس جوانوں کی فرض شناسی، حاضر دماغی اور پیشہ وارانہ مہارت نے دارالحکومت اسلام آباد کو کسی بڑے حادثے سے بچالیا، پوری پاکستانی قوم پیشہ وارانہ خدمت مزید پڑھیں