لاہور(نیوز ڈیسک )امپورٹڈ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے ملک بھر میں انڈسٹریز بند ہورہی ہیں، ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ اب تک 1600 کے قریب فیکٹریاں بند ہوچکی ہیں،3ملین سے زائد لوگ بیروزگار ہوچکے، تعداد 5 ملین سے زائد بڑھنے کے قریب ہے،انڈسٹری کی بندش سے 3 کروڑ سے زائد لوگ متاثر ہوں گے،آخر یہ تماشہ کب تک چلے گا ؟