Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

پی آئی اے کا پاکستان اورچین کے درمیان کرایوں میں نمایاں کمی کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان ایئر لائنز (پی آئی اے )نے پاکستان اور چین کے درمیان کرایوں میں نمایاں کمی کا اعلان کردیا۔پی آئی اے نے پاکستان اور چین کے درمیان سفر کرنیوالے مسافروں کے لیے کرایوں میں نمایاں کمی کا اعلان مزید پڑھیں

دریائے سندھ خشک ہونےکا خدشہ،شہر کے مختلف علاقوں میں قلت آب کا سامنا

سکھر(نیوز ڈیسک )دریائے سندھ میں سکھر بیراج اور اسکی نہروں کی بھل صفائی سے قبل ہی پانی کی سطح میں نمایاں کمی ،دریائے سندھ خشک ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا،شہر کے مختلف علاقوں میں قلت آب کا سامنا، شہری مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا اسلام آبادکے بلدیاتی انتخابات رمضان میں کرانے کا عندیہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آبادکے بلدیاتی انتخابات رمضان میں کرانے کا عندیہ دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن حکام کی اٹارنی جنرل اشتر اوصاف سے ملاقات ہوئی ہے جس میں الیکشن کمیشن کے ڈی مزید پڑھیں

غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کیلئے ایمنسٹی اسکیم 31 دسمبر کوختم، ایک سال سے غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کا نام بلیک لسٹ میں شامل کردیا جائے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کیلئے ایمنسٹی اسکیم 31 دسمبر کوختم ہو گی۔وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ یکم جنوری سے پاکستان میں غیر قانونی قیام کرنے والے غیرملکیوں سے جر مانہ وصول کیا مزید پڑھیں

رہنما جے یو آئی مفتی ابرار کے بھتیجے مفتی عثمان ٹریفک حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )رہنما پاکستان جمیعت علما اسلام مفتی ابرار احمد کے بھتیجے مفتی عثمان جمعرات کو ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مفتی ابرار احمد کے بھتیجے مفتی عثمان مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ محمود خان اور کے پی گورنر کے مابین اختلافات،ہیلی کاپٹر لینڈنگ روکنے کی کوشش کی تو گورنر ہاؤس کو تالا لگا دیں گے،بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز ڈیسک  ) معاون خصوصی اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق گورنر کو لیٹر بھیجا گیا شاید گورنر کو ترجمہ کرنا نہیں آتا، ایک ہیلی کاپٹر میں سروس اور دوسرے کے پائلٹ کی مزید پڑھیں

گیس سیکٹر میں گردشی قرضے کے معاملے کو نمٹانے کے لیے تین ایام کار میں رپورٹ کو حتمی شکل دے جا ئے،اسحاق ڈار

اسلام آباد( نیوز ڈیسک  )وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج فنانس ڈویژن میں توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ طارق باجوہ، اشفاق یوسف مزید پڑھیں

بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کی کورونا اسکریننگ دوبارہ سخت کرنے اور چین سے آنیوالوں کے کووڈ ٹیسٹ کا فیصلہ

کراچی ( نیوز ڈیسک )بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کی کورونا اسکریننگ دوبارہ سخت کرنے اور چین سے آنیوالوں کے کووڈ ٹیسٹ کا فیصلہ،محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق این سی او سی کی ہدایت پر کورونا کے مزید پڑھیں

ملک بھر میں دہشتگردی کے پیش نظر اہم تنصیبات کی سکیورٹی بڑھانے کے احکامات جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں حالیہ دہشتگردی کی وجہ سے ہائی الرٹ جاری کر کے اہم تنصیبات کی سکیورٹی بڑھانے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔اہم تنصیبات پر موک ایکسرسائز اور آنے جانے والوں کا ڈیٹا نادرا ایپلیکیشن سے مزید پڑھیں

تاریخ کا مہنگا ترین سال 2022،تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے،عوام کی قوت خرید جواب دے گئی

کراچی( نیوز ڈیسک )سال کے آغاز پر 900روپے کلو فروخت ہونے والی کالی مرچ دسمبر تک 1100روپے کلو فروخت ہونا شروع ہو گئی، سفید زیرہ 2200سے بڑھ کر 2600 روپے کلو پر آگیا، بڑی الائچی 560روپے کلو سے بڑھ کر 625روپے کلو مزید پڑھیں