Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

کراچی ،ٹارگٹ کلنگ میں اضافہ ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی کے شیر خان جاں بحق

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی کے مقامی رہنما شیر خان جاں بحق ہو گئے۔جمعہ کو پولیس حکام نے کہا کہ اورنگی ٹاؤن نمبر 4 قبرستان کے قریب فائرنگ سے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت معصوم بچوں کی جان بچانے میں ناکام ،نمونیا سے 175 بچے جاں بحق

پشاور( نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کاشعبہ صحت معصوم بچوں کی جان بچانے میں ناکام ہو گی، نمونیا کی عام سی بیماری سے 175 بچے جاں بحق ہو گیے ۔ تفصیلات کے مطابق نمونیا سے 153 بچے خیبر ٹیچنگ اسپتال، 12 لیڈی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم دھڑوں کو ایک کرنے کا مشن آخری مرحلے میں داخل ، گورنر سندھ کی مصطفیٰ کمال سے ملاقات

کراچی (نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے دھڑوں کو ایک کرنے کا مشن آخری مرحلے میں داخل ہوگیا ، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی (پی ایس پی ) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال ملاقات ،گورنر سندھ کامران مزید پڑھیں

کندھ کوٹ میں پولیس مقابلہ ، بدنام زمانہ ڈاکو شریف بنگوار ساتھی سمیت ہلاک ،ملزم کے سر30لاکھ روپے کا انعام تھا

کندھ کوٹ(نیوز ڈیسک) کندھ کوٹ میں پولیس مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں بدنام زمانہ ڈاکو شریف بنگوار ساتھی سمیت ہلاک ہو گیا۔جمعہ کو کندھ کوٹ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے کے نتیجے میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے،بدنام مزید پڑھیں

کوئٹہ،شدید دھند کے باعث کوژک ٹاپ پرکارکھائی میں جاگری، 5 افراد زخمی

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) کوئٹہ سے چمن آنے والی کار کوژک ٹاپ کے مقام پر شدید دھند کے باعث کھائی میں جاگر ی ، حادثے میں 5 افراد زخمی ، کوژک ٹاپ پر آمدورفت عارضی طور معطل کرنے کے لیے فورس طلب مزید پڑھیں

پنجاب ایپ کا کمال، گراں فرو شوں کے گرد گھیرا تنگ، اب تک 10 کروڑ روپے جرمانہ وصول

لاہور (نیوز ڈیسک)چیئرمین پی آئی ٹی بی سید بلال حیدر نے بتایا کی کہ ایپ کی مدد سے شہریوں کو اشیائے خورونوش کی خریداری میں قابل قدر ریلیف حاصل ہوا ہے، اشیائے خورونوش کی قیمتیں جاننے اور متعلقہ شکایات کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ نے سندھ پبلک سروس کمیشن میں 8 نئے ارکان کے ناموں کی منظوری دیدی

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ پبلک سروس کمیشن میں نئے ممبران کے ناموں کی منظوری دے دی گئی۔وزیراعلی سندھ کی منظوری کے بعد ممبران کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ جمعرات کوجاری نوٹیفکیشن کے مطابق سابق بیورو کریٹس رضوان احمد، شاہد پرویز، مزید پڑھیں

حکومت نے دہشت گردوں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ حکومت نے دہشت گردوں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا ہے ،نیشنل سیکیورٹی کمیٹی دہشت گردوں کیخلاف آپریشن کی منظوری دے گی،بنوں میں دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کو مزید پڑھیں

پوری قوم دہشتگردی کیخلاف متحد ہے،دہشتگردی کے واقعات ہمارا حوصلہ پست نہیں کر سکتے،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )ملک دشمن عناصر کبھی اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہونگے،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ دہشتگرد ترقی کے دشمن ہیںاورپوری قوم دہشتگردی کیخلاف متحد ہے،دہشتگردی کے واقعات ہمارا حوصلہ پست نہیں کر سکتے انہوں نے ضلع مزید پڑھیں

وزارتِ اطلاعات و نشریات اور پی آئی ڈی کے خصوصی پراجیکٹ”پاکستان انفارمیشن سینٹر“کے زیر اہتمام اسلام آباد میں صحافیوں کی دو روزہ تربیتی ورکشاپ اختتام پزیر ہوگئی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )وزارتِ اطلاعات و نشریات اور پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ (پی آئی ڈی) کے خصوصی منصوبے” پاکستان انفارمیشن سینٹر“کے زیر اہتمام انفارمیشن سروس اکیڈمی، اسلام آباد میں نوآموز اور مڈ کیریئر صحافیوں کیلئے دو روزہ تربیتی ورکشاپ جمعرات کو اختتام مزید پڑھیں