اہم خبریں

پوری قوم دہشتگردی کیخلاف متحد ہے،دہشتگردی کے واقعات ہمارا حوصلہ پست نہیں کر سکتے،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )ملک دشمن عناصر کبھی اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہونگے،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ دہشتگرد ترقی کے دشمن ہیںاورپوری قوم دہشتگردی کیخلاف متحد ہے،دہشتگردی کے واقعات ہمارا حوصلہ پست نہیں کر سکتے انہوں نے ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے حملے کی مذمت کی اور دہشتگردوں کیخلاف بھرپور کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کی بہادری کی تعریف کی۔

متعلقہ خبریں