Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

صدر مملکت عارف علوی کی عمران خان سے ملاقات

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے۔زمان پارک میں ہونے والی ملاقات میں صدر مملکت نے وفاقی وزرا سے ہونے والی ملاقاتوں پر تبادلہ خیال کیا۔ عمران خان نے صدر کو پارٹی قیادت کے آج ہونے والے اجلاس اور ق لیگ سے جاری بات چیت سے متعلق آگاہ کیا۔