مقررہ مدت سے قبل قومی اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے وزیراعظم کو قانونی نوٹس ارسال

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )مقررہ مدت سے 7 روز قبل قومی اسمبلی کی تحلیل روکنے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کو قانونی نوٹس ارسال کر دیا گیا۔قانونی نوٹس شہری منیر احمد نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے وزیر مزید پڑھیں

نگران حکومت کو طول نہیں دیا جاسکتا، الیکشن وقت پرہونگے، عبدالعلیم خان

لاہور ( اے بی این نیوز   )استحکامِ پاکستان پارٹی کے صدرعبدالعلیم خان نے امید ظاہرکی ہے کہ الیکشن وقت پرہوں گے ،عام انتخابات میں تاخیرملک کوعدم استحکام سے دوچارکرسکتی ہے ۔وائس آف امریکہ کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ نگران حکومت مزید پڑھیں

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو بی کلاس سہولت اڈیالہ جیل میں بھی مل گئی

لاہور( اے بی این نیوز    )سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو بی کلاس سہولت اڈیالہ جیل میں بھی مل گئی،لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو کیمپ جیل لاہور میں بھی بی کلاس دی گئی تھی۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹو ریویو کیس خارج

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹو ریویو کیس خارج کر دیا گیا،چیف جسٹس نے حکومت کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر درخواستیں خارج کردیں درخواستوں واپس لینے کی بنیاد پر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ رشکئی ملتوی

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہ رشکئی ملتوی ہو گیا ہے۔یہ بات وزیر اعظم آفس کےمیڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔واضح رہے کہ وزیرِ اعظم نے رشکئی خصوصی اقتصادی زون کے فیز ون کا مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے عالمی ادارہ صحت اور جان ہاپکنز یونیورسٹی کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خصوصی افراد کی مالی خود مختاری کیلئے اُنہیں ہنرمند بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے کو منفرد صلاحیتوں کے حامل افراد کی جانب اپنے رویوں مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس ، پیمرا (ترمیمی) بل 2023ءاتفاق رائے سے منظور

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) ترمیمی بل 2023ءاتفاق رائے سے منظور کرلیا۔ کمیٹی نے پیمرا ترمیمی بل 2023ءکو صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لئے مزید پڑھیں

کوئی بھی مہذب معاشرہ آزادی اظہار کے نام پر مقدس ہستیوں، علامتوں اور آسمانی کتابوں کی بے حرمتی کی اجازت نہیں دیتا، وزیراعظم

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کوئی بھی مہذب معاشرہ آزادی اظہار کے نام پر مقدس ہستیوں، علامتوں اور آسمانی کتابوں کی بے حرمتی کی اجازت نہیں دیتا۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم مزید پڑھیں

ماڈل ٹاون زرداری ہاوس کی تعمیر کا کام شروع ہوگیا

لاہور(  اے بی این نیوز   )ماڈل ٹاون زرداری ہاوس کی تعمیر کا کام شروع ہوگیا،ماڈل ٹاون زرداری ہاوس کی تعمیر کا کام شروع ہوگیا،94سی چھ کنال اراضی آصف علی زرداری نے موسی ندیم سے بزریعہ گارڈین ندیم شہزاد سے خریدی ہے، چھ مزید پڑھیں

مصدق ملک سے مذاکرات، پیٹرولیم ڈیلرز نے ملک گیر ہڑتال مؤخر کردی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر پیٹرولیم سے مذاکرات کے بعد ہڑتال کی کال واپس لے لی۔ایسوسی ایشن کی جانب سے مطالبات کی عدم منظوری پر 22 جولائی سے ملک گیر ہڑتال کی کال مزید پڑھیں