وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ رشکئی ملتوی

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہ رشکئی ملتوی ہو گیا ہے۔یہ بات وزیر اعظم آفس کےمیڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔واضح رہے کہ وزیرِ اعظم نے رشکئی خصوصی اقتصادی زون کے فیز ون کا افتتاح کرنا تھا۔