امریکی صدر کی معاون خصوصی ایڈمرل ایلین لاوباچرکا وفد کے ہمراہ دورہ پاکستان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )امریکی صدر کی معاون خصوصی اور نیشنل سیکیورٹی کونسل میں جنوبی ایشیا کے لئے سینئر ڈائریکٹر ریئر ایڈمرل ایلین لاوباچر کی قیادت میں اعلی سطحی وفد نے پاکستان کا دو روزہ دورہ کیا۔دفتر خارجہ کی مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کیلئے سندھ میں 20 لاکھ گھر بنائیں گے، بلاول بھٹو

لاڑکانہ ( نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج سے سیلاب متاثرین کے خوشی کے دن شروع ہو رہے ہیں، 20 لاکھ گھر پورے سندھ میں بنانے ہیں، 20 لاکھ مزید پڑھیں

عبدالرزاق شر قتل کیس: نامزد ملزم چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 نوٹسز جاری ہوچکے، جی آئی ٹی

کو ئٹہ (  اے بی این نیوز  )سپریم کورٹ کے سینئر وکیل ایڈووکیٹ عبدالرزاق شر قتل کیس کے حوالے سے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹیم) کا ساتواں اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں ہونے اجلاس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی مزید پڑھیں

الحمد للہ، پاکستان درست راستے پر واپس آگیا،مریم نواز

لاہور(  اے بی این نیوز      ) پاکستان سٹاک ایکسچینج کی صورتحال پر پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز کا رد عمل بھی سامنے آگیا۔چیف آرگنائز مسلم لیگ ن مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

پشاور، خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کا ایک اورسلسلہ شروع ہونے کاامکان

پشاور(  اے بی این نیوز   )گرج چمک کیساتھ بارشوں اور تیز ہواؤں کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری مراسلہ کے مطابق بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ اورفلیش فلڈنگ مزید پڑھیں

اسلام آباد ڈولفن فورس امن و امان کی صورتحال پر قابو پانے میں اہم کردار ادا کرے گی، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سٹریٹ کرائم اور سنیچنگ میں اضافہ کے باعث اسلام آباد ڈولفن فورس بنائی گئی ،وزیر اعظم نے خصوصی طور پر فنڈز جاری کئے ، عوام کے مزید پڑھیں

کیپیٹل سٹریٹ اسلام آباد کے پلاٹس کی دو روزہ نیلا می ختم،18 پلاٹس 3ارب 82کروڑ 70 لاکھ میں فروخت

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )سی ڈی اے کے زیر اہتمام کیپیٹل سٹریٹ اسلام آباد کے پلاٹس کی دو روزہ نیلا می اختتام پذیر ہوگئ۔ کیپیٹل سٹریٹ اسلام آباد منصوبے کو بھر پور پذیرائی حاصل ہوئی۔ نیلامی کے لئے پیش کئے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت سپیشل انوسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل کے دوسرے اجلاس کا انعقاد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) معاشی بحالی پلان کے اجرا اورحکومت پاکستان کی جانب سے سپیشل انوسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل (ایس ۔آئی۔ایف۔سی) کے قیام کے تسلسل میں ایپیکس کمیٹی کا دوسرا اجلاس آج 21 جولائی2023 کو منعقد ہوا۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم شکایات سیل تک رسائی کو انتہائی آسان بنانے کے لئے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا اجرا

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر پارلیمانی امور او انچارج وزیر برائے وزیراعظم پبلک افیئرز اینڈ گریوہنسز ونگ مرتضی جاوید عباسی نے وزیراعظم شکایات سیل تک رسائی کو انتہائی آسان بنانے کے لئے واٹس ایپ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کا اسپیکر سندھ اسمبلی کو خط

کراچی ( اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے اسپیکر سندھ اسمبلی کو خط لکھ دیا جس میں تحریر کیا گیا کہ اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کیلئے خواتین ارکان کے گھروں پر چھاپوں کا مزید پڑھیں