ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کشمیر، خطہ پوٹھوہار،اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش، شمال مزید پڑھیں

افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، ذبیح اللہ مجاہد

کابل (  اے بی این نیوز  )وزیر دفاع خواجہ آصف کے دہشتگردوں کی جانب سے سرحد پار انتہاپسندی کے لیے افغان سرزمین کے استعمال سے متعلق بیان پر رد عمل دیتے ہوئے طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے مزید پڑھیں

آرمی چیف کی ایرانی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں، دہشتگردی مشترکہ خطرہ قرار

راولپنڈی ( اے بی این نیوز       )آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات کی، ملاقات میں دہشت گردی کو خطہ اور دونوں ممالک کے لیے مشترکہ خطرہ قرار دیا گیا، اطلاعات کے تبادلے اور مشترکہ مزید پڑھیں

70 بس اسٹاپس کی نیلامی نہ ہونے سے این ایچ اے ایک ارب 27کروڑ روپے سے محروم ۔۔ تاحال کئی بس اسٹاپس کی نیلامی نہ ہوسکی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )70 بس اسٹاپس کی نیلامی نہ ہونے سے این ایچ اے ایک ارب 27کروڑ روپے سے محروم ۔۔ تاحال کئی بس اسٹاپس کی نیلامی نہ ہوسکی ،اے بی این نیوز کو موصول آڈٹ دستاویز کے مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت میں 2 سو بیڈز پر مشتمل کینسر ہسپتال کا سنگ بنیاد آخری مراحل میں داخل

اسلام آباد (   اے بی این نیوز)وفاقی دارالحکومت میں 2 سو بیڈز پر مشتمل کینسر ہسپتال کا سنگ بنیاد آخری مراحل میں داخل ۔ 10 ارب روپے سے زائد کی لاگت سے کینسر ہسپتال پمز کے اندر تعمیر کیا جائے گا مزید پڑھیں

اسلام آبادمیں ممکنہ دہشتگردی کا خطرہ ؟27تھانوں کی نفری ہائی الرٹ

اسلام آباد(اے بی این نیوز     ) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میںدہشتگردی کےممکنہ خطرہ کے پیش نظر سیکورٹی کو ہائی الرٹ کر د یا گیا،اسلام آباد کے 27تھانے ممکنہ دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر ہائی الرٹ کر دیئے گئے ہیں،اعلی افسران مزید پڑھیں

بلوچستان کے متحدہ لوکل بس ایسوسی ایشن نے گرین بسیں سٹرکوں پر لانے کی مخالفت کردی

کوئٹہ (   اے بی این نیوز     )لوکل بس مالکان نے کل شہر بھر میں ہڑتال کرکے شہرکے داخلی راستے بند کرنے کا اعلان کردیا،لوکل بس مالکان نے کہا کہ چھوٹے چھوٹے روٹس پر ہم پچھلے کئی سالوں سے لوکل بسیں چلارہے ہیں مزید پڑھیں

سکیورٹی ڈویژن اسلام آباد کی تنظیم نو کردی گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی ہدایات اور وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان کی خصوصی دلچسپی پر سکیورٹی ڈویژن اسلام آباد کی تنظیم نو کردی گئی۔آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے مزید پڑھیں

اسلام آباد کچہری کل سے جی الیون نئے کمپلیکس میں کام شروع کرے گی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسلام آباد کچہری کل سے جی الیون نئے کمپلیکس میں کام شروع کرے گی ،اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹس کی ایف ایٹ سے جی الیون منتقلی کا عمل مکمل ہو چکا ہے،اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹس مزید پڑھیں