پنجاب میں پلاسٹک روڈ متعارف کرانے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں پلاسٹک روڈ متعارف کرانے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پلان طلب کرلیا۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے روڈز پراجیکٹس کے تعمیراتی کاموں میں شفافیت اور اعلی معیار یقینی بنانے کی ہدایت کرتے مزید پڑھیں

کراچی کے عوام میئر کے الیکشن کے خلاف مزاحمت کریں، حافظ نعیم

کراچی(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی اور الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی سے نہیں کراچی سے زیادتی کی ہے، عوام کو الیکشن کمیشن کےعمل کے خلاف مزاحمت کرنا ہوگی۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں مزید پڑھیں

نیب نے دو پاور پلانٹس کیخلاف انکوائری بند کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) کوئلے کے پاور پلانٹس کے منصوبوں اور نیپرا حکام کے خلاف نیب انکوائری بند کر دی گئی۔چیئرمین نیب نے سی پیک کے تحت لگنے والے دو پاور پلانٹس کیخلاف انکوائری بند کرنے کی منظوری دے دی، دونوں مزید پڑھیں

استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

لاہور (نیوزڈیسک) استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔پارٹی کی رجسٹریشن کیلئے قانونی دستاویزات الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی ہیں، دستاویزات میں پارٹی منشور اور پارٹی عہدیداروں کا ڈیکلریشن بھی شامل مزید پڑھیں

اسمبلیاں ختم کرنے کا فیصلہ مشاورت سے ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ نگراں سیٹ اپ سیاسی لوگوں پر مشتمل ہونا چاہیئے، سیاسی لوگ ہی جمہوری معاملات کو بہتر سمجھتے ہیں، مردم شماری کی وجہ سے الیکشن میں تاخیر نہیں ہونی چاہیئے، ہمارے خدشات کو مزید پڑھیں

چاند نظر نہیں آیا، یکم محرم الحرام 20 جولائی کو ہوگا

کوئٹہ(نیوزڈیسک)رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں کہیں بھی محرم الحرام 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔ کوئٹہ میں رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس مولانا عبدالخبیر کی زیر صدارت ہوا، مزید پڑھیں

اطالوی سفیر کے زیر قیادت وفد کی وفاقی وزیر شیری رحمان سے ملاقات

کراچی (نیوزڈیسک) اٹلی کے سفیر اینڈریاز فراریز کے زیر قیادت وفد نے وفاقی وزیر سینیٹر شیری رحمان سے ملاقات کی، ملاقات میں ماحولیاتی تبدیلی کے معاملات اور منصوبہ جات پر گفتگو کی گئی۔ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ہوئے شیری مزید پڑھیں

2024 میں بجلی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا،آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ معاہدے کی تفصیلات جاری کردیں

نیویارک،اسلام آباد(نیوزڈیسک)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتھ معاہدے کی تفصیلات جاری کردیں۔ آئی ایم ایف اعلامیہ کے مطابق پاکستان نے ریونیو میں اضافے کیلئے ٹھوس یقین دہانی کرائی ہے۔آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ رواں مزید پڑھیں

پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ کامیابی کے ساتھ معاہدہ کیا،بلاول بھٹو

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم اپنی حکومت کی مدت کے اختتام کے قریب ہیں۔بطور وزیر خارجہ دنیا کے مختلف ممالک کا دورہ کیا اور دنیا سے پاکستان کے تعلقات بہتر بنانے کی بھرپورکوشش کی۔اسلام آباد مزید پڑھیں

جے یو آئی کی قومی و صوبائی انتخابات آئینی مدت کے اندر کرنے کی سفارش

پشاور ( نیوزڈیسک) جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس تیسرے روز بھی جاری رہا، جمیعت علماء اسلام نے آئندہ قومی و صوبائی انتخابات آئینی مدت کے اندر کرنے کی سفارش کر دی۔اجلاس کی صدارت مزید پڑھیں