آئی ایم ایف سے معاہدہ ،وزیرخزانہ نے دستاویزات قومی اسمبلی میں پیش کردیں

اسلام آباد (اے بی این نیو     )آئی ایم ایف سے معاہدہ کن شرائط پر ہوا ،وزیرخزانہ نے معاہدے کی دستاویزات قومی اسمبلی میں پیش کردیں،کہا معاہدے کے باوجود زراعت اور ریئل سٹیٹ پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا،آئی ایم ایف سے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے سے روکنے کا حکم واپس لے لیا

لاہور (اے بی این نیوز    )لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے سے روکنے کا حکم واپس لے لیا، پنجاب میں کیسز یکجاکرنے کی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی،جلاؤگھیراؤاور دیگرمقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

وکیل قتل کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل پر سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )وکیل قتل کیس کی ایف آئی آر کو کالعدم قرار دینے کے کیس میں اہم پیش رفت،چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل پر سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل،بنچ میں جسٹس مسرت ہلالی مزید پڑھیں

اسکول سے باہر بچوں کی عالمی فہرست میں پاکستان سب سے اوپر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )اقوام متحدہ کے چلڈرن ایمرجنسی فنڈ (یونیسیف) کے ماہر تعلیم آصف ابرار نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں اسکول نہ جانے والے بچوں کی عالمی فہرست میں پاکستان سب سے اوپر ہے، لہٰذا حکومت مزید پڑھیں

راولپنڈی ، تھانہ نیوٹان کے علاقے سٹیلائٹ ٹاون میں ڈکیتی کی کامیاب وار دات

راولپنڈی (  اے بی این نیوز  )راولپنڈی کے تھانہ نیوٹان کے علاقے سٹیلائٹ ٹاون میں ڈکیتی کی واردات میں مسلح ٍڈاکو تاجر سے 50 لاکھ روپے کی نقدی لوٹ لے گےسٹیشنری و لیدرکا کاروبار کرنے والے تاجر بھائی خالد خان اور اعظم خان مزید پڑھیں

محرم الحرام، سیکورٹی کے خصوصی انتظامات،6000سے زائدافسران واہلکارسیکورٹی تعنیات

راولپنڈی( اے بی این نیوز   )محرم الحرام کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کے سیکورٹی انتظامات کے تحت 6000سے زائدافسران واہلکارسیکورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں، ٹریفک کے انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے ٹریفک پولیس کے 1000 سے زائد افسر و مزید پڑھیں

جتنی توانائی کی بچت کی جائے گی اتنا ہی درآمدی توانائی اور خام تیل پر انحصار کم ہوگا، آغا حسن بلوچ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ نے آج انرجی ایفیشینسی اور بچت پر نیشنل اسٹیک ہولڈرز کنسلٹیشن 2023 سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم ملک میں توانائی کی بچت کے مزید پڑھیں

سپیشل انویسٹمنٹ فیسلی ٹیشن کونسل کے زیر اہتمام قومی سیمینار پاکستان کو آئی ٹی کا مرکز بنانے کے ہمارے اجتماعی عزم کا عکاس تھا، وزیراعظم

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سپیشل انویسٹمنٹ فیسلی ٹیشن کونسل کے زیر اہتمام گزشتہ روز پاکستان کی آئی ٹی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کے حوالے سے قومی سیمینار پاکستان کو آئی ٹی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں آئی ایم ایف معاہدے کی دستاویز پیش ، رئیل اسٹیٹ اورزراعت پر ٹیکس نہیں لگے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں آئی ایم ایف معاہدے کی دستاویز پیش کردیں، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے یقین دہانی کرائی ہےکہ زراعت اور رئیل اسٹیٹ پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔وزیر خزانہ اسحاق مزید پڑھیں

اثاثہ جات ریفرنس،فاضل جج کا آغاسراج درانی کیخلاف کیس کی سماعت سے انکار

کراچی (نیوزڈیسک)اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں درخواست ضمانت پر فاضل جج نے سماعت سے انکار کر دیا۔سندھ ہائیکورٹ میں آغا سراج درانی نے اپنے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے مزید پڑھیں