وکیل قتل کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل پر سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )وکیل قتل کیس کی ایف آئی آر کو کالعدم قرار دینے کے کیس میں اہم پیش رفت،چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل پر سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل،بنچ میں جسٹس مسرت ہلالی کی جگہ جسٹس علی مظہر شامل،سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 24 جولائی کو طلب کر رکھا ہے