راولپنڈی ، تھانہ نیوٹان کے علاقے سٹیلائٹ ٹاون میں ڈکیتی کی کامیاب وار دات

راولپنڈی (  اے بی این نیوز  )راولپنڈی کے تھانہ نیوٹان کے علاقے سٹیلائٹ ٹاون میں ڈکیتی کی واردات میں مسلح ٍڈاکو تاجر سے 50 لاکھ روپے کی نقدی لوٹ لے گےسٹیشنری و لیدرکا کاروبار کرنے والے تاجر بھائی خالد خان اور اعظم خان نے بینک سے کیش لیکر ارھے تھے جیسے کی گھر کی رمیپ پر پہنچے موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان نے گاڑی سے اترتے ہی گن پوائنٹ پر50 لاکھ روپے نقدی چھین لی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔