9،10 محرم الحرام کو کون سے شہروں میں موبائل فون سروس بند رہے گی،جانئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارلحکومت میں 9 ویں اور 10ویں محرم کو موبائل فون سروس بند رہے گی، ادھرنگراں وزیر اعلیٰ پنجاب نے بھی 9 اور 10 محرم کے جلوسوں اور مجالس کی ڈرون کوریج پر مکمل پابندی کا حکم دے دیا۔وزارت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو انتخابات کی شفافیت پر تحفظات، علی امین نے وزیراعلیٰ کے پی کو خط لکھ دیا

پشاور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر علی امین گنڈا پور نے عام انتخابات کی شفافیت پر تحفظات دور کرنے کیلئے نگراں وزیر اعلیٰ کے پی اعظم خان کو خط لکھ دیا اور ان سے فوری ملاقات کی درخواست کردی۔علی امین مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم کا نام ایک ہفتے کے اندر اندر فائنل ہو جائے گا،وزیر دفاع

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ہم نے نگران وزیراعظم کیلئےچار پانچ ناموں پر ڈسکس کیا ہے دو پارٹیوں نے مل کر چار سے پانچ نام فائنل کیے ہیں ان پر دوسری پارٹیوں سے مزید پڑھیں

کراچی، 8 محرم الحرام کا مرکزی جلوس خیریت سے اپنی منزل مقصود پر اختتام پز یر ہوگیا

کراچی ( اے بی این نیوز   ) 8 محرم الحرام کا مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی حصار میں اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا خیر خیریت سے اپنی منزل مقصود پر اختتام پزیر ہوگیا ہے, ایس ایس پی سٹی نے بتایا کہ کراچی: مزید پڑھیں

بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے کےدوران کوہ پیما محمد حسن برفانی توڈے کی زد میں آکر جاں بحق

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے کےدوران شگر کے مایہ ماز کوہ پیما محمد حسن برفانی توڈے کی زد میں آکر جاں بحق ہوگئے،،،محمد حسن بوٹل نیک کے مقام پر برفانی مزید پڑھیں

ہری پور،گاڑی سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں جاگری، چارافراد جاں بحق

ہری پور (اے بی این نیوز    ) سری کوٹ میں گاڑی سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں جاگری، چارافراد جاں بحق ہو گئے، تین زخمی ہو گئے،ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا،گاڑی میں ایک ہی خاندان مزید پڑھیں

حکومت کا فنکاروں کے لئے ہیلتھ انشورنس کا اعلان

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )حکومت کا فنکاروں کے لئے ہیلتھ انشورنس کا اعلان ،وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کہتی ہیں بجٹ میں پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے ہیلتھ انشورنس پروگرام کے لئے فنڈز مختص کیے ، مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے ذخائر54 کروڑ ڈالر کم ہوکر8.18 ارب ڈالر تک پہنچ گئے

کراچی( اے بی این نیوز    )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعدادو شمار جاری کردیے ،زرمبادلہ کے ذخائر54 کروڑ ڈالر کم ہوکر8.18 ارب ڈالر رہے، کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر ایک کروڑ ڈالر اضافے سے 5.34 ارب ڈالر مزید پڑھیں