ہری پور (اے بی این نیوز ) سری کوٹ میں گاڑی سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں جاگری، چارافراد جاں بحق ہو گئے، تین زخمی ہو گئے،ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا،گاڑی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد سوار تھے