اہم خبریں

ڈالر سستا، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال مہنگے، آج کے تازہ کرنسی ریٹ

ڈالر سستا، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال مہنگے، آج کے تازہ کرنسی ریٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا جب کہ دیگر غیر ملکی کرنسییں مزید مہنگی ہو گئیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 1 پیسے سستا ہوگیا اور انٹر بینک میں ڈالر 278.11 روپے سے 278.10 روپے پر بند ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 2 پیسے اضافے سے 279.40 روپے، یورو 33 پیسے اضافے سے 322.21 روپے، برطانوی پاؤنڈ 1.23 روپے اضافے سے 376.80 روپے، یو اے ای درہم 2 پیسے اضافے سے 76.59 روپے اور سعودی 7 روپے 8 پیسے مہنگا ہو گیا۔
مزید پڑھیں:بارشوں کا نیا اسپیل داخل، آج کے موسم کی تازہ اپڈیٹ

متعلقہ خبریں