لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے سے روکنے کا حکم واپس لے لیا

لاہور (اے بی این نیوز    )لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے سے روکنے کا حکم واپس لے لیا، پنجاب میں کیسز یکجاکرنے کی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی،جلاؤگھیراؤاور دیگرمقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں 8اگست تک توسیع،لیگل ٹیم کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی آج فیصل آباد میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہونگے