جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹو ریویو کیس خارج

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹو ریویو کیس خارج کر دیا گیا،چیف جسٹس نے حکومت کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر درخواستیں خارج کردیں
درخواستوں واپس لینے کی بنیاد پر خارج کی گئی۔