ماڈل ٹاون زرداری ہاوس کی تعمیر کا کام شروع ہوگیا

لاہور(  اے بی این نیوز   )ماڈل ٹاون زرداری ہاوس کی تعمیر کا کام شروع ہوگیا،ماڈل ٹاون زرداری ہاوس کی تعمیر کا کام شروع ہوگیا،94سی چھ کنال اراضی آصف علی زرداری نے موسی ندیم سے بزریعہ گارڈین ندیم شہزاد سے خریدی ہے، چھ کنال اراضی پر پر محیط پلاٹ کے تین کنال پر تعیمرات ہیں،پلاٹ پر پرانی تعمیرات کوگرانے کا کام شروع کردیا گیا ہے،پراِئیویٹ کنٹریکٹرز کو دوماہ میں تمام تعمیرات گرانے اور ملبہ اٹھانے کا کنٹریکٹ دیا گیا ہے،لاہور ماڈل ٹاون میں زرداری ہاوس تقریبا آٹھ سے نو۔ ماہ میں تعمیر ہوگا،زرادری ہاوس تعمیر کیلئے نامور ارکیٹیکٹ کی خدمات حاصل کی جارہی ہیں،زرداری ہاوس میں رہائش ۔میٹنگ ، وویٹنگ روم اور کانفرنس روم، کیچن پارکنگ کا وسیع انتظامات ہونگے،زرداری ہاوس میں اعلی سیکورٹی کا کنٹریکٹ غیر ملکی فرم کو دینے کی تجویز ہے۔