پی ٹی آئی ایک خوبصورت خواب تھا جو آج ایک ڈراؤنی حقیقت بن چکی ہے،اکبرایس بابر

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی کالعدم قیادت کا انٹرا پارٹیز انتخابات سے پیچھے ہٹنا خوش آئند ہے،اگر یہ غیر قانونی عمل جاری رہتا تو پارٹی مزید پڑھیں

لاڈلے کواب بھی جیل میں سہولیات دی جارہی ہیں،طلال چوہدری

جڑانوالہ (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ لاڈلے کو جیل میں بھی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ سائفر اور توشہ خانہ پر بار بار حکم امتناع لیتے رہے، نواز شریف کو بیٹے سے مزید پڑھیں

نواز شریف کے خلاف سازش کرنے والے انجام کو پہنچ گئے،مریم نواز

نارووال(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نارووال کے شیروں کو سلام پیش کرتی ہوں۔ یہ اتنا بڑا جلسہ ہے کہ بال اسٹیڈیم سے باہر چلی گئی ہے، جلسہ اتنا بڑا ہے کہ لوگ اسٹیڈیم مزید پڑھیں

عمران خان اوربشریٰ بی بی کو سزاسے پیپلزپارٹی خوشی نہیں منارہی،بلاول بھٹو

مالاکنڈ(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی و سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تمام مسائل اور مشکلات کا مل کر مقابلہ کریں گے۔بانی پی ٹی آئی کی نااہلی پر مخالفین جشن منا رہے ہیں، یوسف گیلانی کی نااہلی مزید پڑھیں

عمران خان نے الیکشن لڑنے کی اجازت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان نے الیکشن لڑنے کی اجازت کیلئے الیکشن سے 8 روز قبل سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔بانی پی ٹی آئی کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائراپیلوں میں این اے 89 اور این اے 122 مزید پڑھیں

آپ کو اتنی جلدی کیا ہے، میرے وکلاء کا انتظار کرلیں، عمران خان ، وقت بہت کم ، انتظار نہیں کرسکتے، جج محمد بشیر کا جواب

راولپنڈی (نیوزڈیسک) بانیٔ پی ٹی آئی نے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر سے پوچھا کہ آپ کو اتنی جلدی کیوں ہے؟ مجھے تو صرف حاضری پر بلاکر میرے ساتھ دھوکا کیا گیا ہےجج محمد بشیر نے بانیٔ پی ٹی مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: عمران خان ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بھی 14، 14 سال قید کی سزا سنادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) توشہ خانہ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ عدالت میں بار بار پکارے جانے پر عمران خان کمرہ عدالت مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم عمران خان کا سائفر کیس کی کارروائی چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان کا سائفر کیس کی کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ ۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے سائفر کیس کی کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کی جائے گی۔ توشہ خانہ مزید پڑھیں

9 مئی مقدمات:عمران خان اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر

راولپنڈی ( نیوزڈیسک) سانحہ 9 مئی مقدمات ،6 فرور ی کو بانی تحریک انصاف عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیخلاف فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے 9 مئی سے متعلق کیسز مزید پڑھیں