ٹائم میگزین نے اپنے سرورق پر عمران خان کی تصویر شائع کردی

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا کے سب سے مقبول ترین ٹائم میگزین نے اپنے سرورق پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تصویر شائع کردی۔ٹائم میگزین نے اپنے سرورق پر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی تصویر شائع کرتے ہوئے انہیں مزید پڑھیں

عمران خان کو بچانے کیلئے عدالتوں کے دروازے کھل جاتے ہیں،صوبائی وزیر سندھ شرجیل میمن

حیدر آباد(  اے بی این نیوز   ) صوبائی وزیر سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ آپ کے پاس عمران نیازی کو پیمپر کرنے کیلئے رات میں عدالتیں کھولنے وقت ہے، عمران نیازی کو بچانے کیلئے، اسکے جائز و ناجائز بچوں کو مزید پڑھیں

انتخابات کا فیصلہ خوش آئند، سپریم کورٹ نے آئین کی حفاظت کی،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی استحکام انتخابات کے ذریعے آئے گا اور یہیں سے معاشی بحالی کا سفر شروع ہوتا ہے، مجھے دوبارہ اقتدار میں نہ لانے کا فیصلہ مزید پڑھیں

عمران خان کی13اپریل تک 3 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور انسداد دہشت گردی عدالت،زمان پارک میں پولیس پر تشدد ،جلاو گھیراؤ اور ظل شاہ قتل کیس میں عمران خان کی عبوری درخواست ضمانتوں کا معاملہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تین مقدمات میں عبوری درخواست ضمانت پر مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیشی کیلئے پہنچ گئے

لاہور(نیوزڈیسک) انسددا دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے عمران خان کو آج گیارہ بجے پیش ہونے کا حکم دیا تھا۔ جبکہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اپنی رہائشگاہ زمان پارک سے لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت پہنچ گئے۔یاد رہے مزید پڑھیں

حاضری استثنیٰ کی درخواست مسترد،عمران خان 11 بجے تک پیش ہوں، ورنہ قانون کیمطابق فیصلہ کردیں گے،عدالت

لاہور( نیوز ڈیسک) جلاؤ گھیراؤ ،پولیس پر تشدد اور ظل شاہ قتل کیس کا معاملہ ، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی، عمران خان 11 بجے تک پیش ورنہ مزید پڑھیں

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی نیب نوٹسز کیخلاف درخواست،اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب سے جواب طلب کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی نیب نوٹسز کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب سے جواب طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

عمران خان حکومت کے ساتھ مذاکرات سے پھر پیچھے ہٹ گئے،ساتھ نہ بیٹھنے کا اعلان

لاہور (نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے وہ حکومت کے ساتھ مذاکرات میں نہیں بیٹھیں گے اگر بات چیت ہوئی تو پارٹی کے دیگر اراکین کریں گے۔غیر ملکی ٹی وی چینل کو انٹرویو مزید پڑھیں

آئین پاکستان کی گولڈ ن جوبلی تقریبات ، عمران خان کو مدعوکرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئین پاکستان کی گولڈ ن جوبلی کی تقریبات میں اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کرنے کا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم کو بطور پارٹی سربراہ تقریب میں آنے کی مزید پڑھیں

ملک کو تم جیسے فتنے سے نجات دلا ئیں گے ، عمران خان کا ہر سہولت کار ،قوم کا مجرم ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنماء وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کو تم جیسے فتنے سے نجات دلا کر دم لیں گے، عمران صاحب کی سہولت کاری آخری دموں پہ مزید پڑھیں