اہم خبریں

آئین پاکستان کی گولڈ ن جوبلی تقریبات ، عمران خان کو مدعوکرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئین پاکستان کی گولڈ ن جوبلی کی تقریبات میں اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کرنے کا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم کو بطور پارٹی سربراہ تقریب میں آنے کی دعوت دی جائےگی، خود آئیں یا عمران خان اپنا نمائندہ بھیجیں ان کی مرضی ۔ واضح رہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو تقریب میں مدعو کرنے لیے دعوت نامے اسی ہفتے جاری بھیجے جائیں گے۔ مرکزی تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعظم شہباز شریف ہوں گے۔

متعلقہ خبریں