اہم خبریں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا حکومتی نوٹیفکیشن جاری

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا حکومتی نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد( اے بی این نیوز) وفاقی حکومت نے 11 اگست کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی موجودہ قیمتیں برقرار رہیں گی۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 380 روپے 86 پیسے فی لیٹر پر برقرار ہے جب کہ پیٹرول 327 روپے 62 پیسے فی لیٹر پر فروخت ہوتا رہے گا۔

11 اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں

Petroleum Product Price per Litre
Petrol Rs327.62
High-Speed Diesel (HSD) Rs380.86

غیر تبدیل شدہ قیمتوں سے تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے درمیان گاڑی چلانے والوں اور صارفین کو عارضی ریلیف ملے گا۔
مزید پڑھیں‌:محمد علی ملک اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنر مقرر، اہم اعلان سامنے آگیا

متعلقہ خبریں