مظفرآباد( اے بی این نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں ضلع باغ کے متعدد حلقوں کے غیر سرکاری اور غیر مصدقہ نتائج میں ملی جلی انتخابی تصویر سامنے آئی ہے، مختلف حلقوں میں مسلم لیگ ن، عوامی دستِ بازو پارٹی اور جماعت اسلامی کے امیدوار برتری حاصل کر رہے ہیں۔
LA-14 Bagh-I (مغربی باغ)پولنگ سٹیشنز: 127/214
آگے – ساجد اقبال عباسی (عوام دست و بازو پارٹی): 24,109
پیچھے – سردار عتیق احمد خان (مسلم کانفرنس): 14,125
LA-15 Bagh-II (مرکزی باغ)پولنگ سٹیشنز: 180/213
آگے – ضیاء القمر (پی پی پی): 16,649
پیچھے – مشتاق احمد منہاس (مسلم لیگ ن): 14,738
پیچھے – بریگیڈیئر ڈاکٹر محمد خان (جماعت اسلامی): 10,300
LA-16 Bagh-III (مشرقی باغ)پولنگ سٹیشن: 113/186
آگے – سردار قمر الزمان (پی پی پی): 12,516
پیچھے – سردار میر اکبر (مسلم لیگ ن): 11,613
ایل اے 17 باغ IV (حویلی)پولنگ اسٹیشنز: 130/190
آگے – فیصل ممتاز راٹھور (پی پی پی): 24,349
پیچھے – چوہدری محسن عزیز (مسلم لیگ ن): 18,091
پیچھے – خواجہ طارق سعید (آزاد): 6,883
مزید پڑھیں:پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا حکومتی نوٹیفکیشن جاری















