Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

سابق کپتان وویمنز کرکٹ ٹیم بسمہ معروف کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک) سابق کپتان پاکستان وویمنز کرکٹ ٹیم بسمہ معروف نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ ریٹائرمنٹ کے اعلان سے ٹیم اور ان کے ساتھی شاک میں آگئے۔ کرکٹر بسمہ معروف نے 276 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی جو مزید پڑھیں

آئی سی سی نےسابق کپتان سلیم ملک کو کلین چٹ دے دی

دبئی (نیوزڈیسک)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے سابق کپتان سلیم ملک کو ویٹرن کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے سابق کپتان سلیم ملک کو ویٹرن کرکٹ کھیلنے کی اجازت مزید پڑھیں

سابق کپتان شاہدخان آفریدی کی بہن انتقال کرگئیں

کراچی (نیوزڈیسک) سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی کی بہن علیل ہونے کے بعد ہسپتال میں دم توڑ گئیں ۔ذرائع کے مطابق مرحومہ کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھیں،ان کے انتقال کی اطلاع شاہد آفریدی مزید پڑھیں

سابق کپتان مصباح الحق نے بھی ٹیم میں تبدیلی کا مشورہ دیدیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے بھی ٹیم میں تبدیلی کا مشورہ دے دیا۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ شاداب خان بال کو ٹھیک جگہ پر لینڈ نہیں کرپارہا۔ جب آپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ مزید پڑھیں

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیتھ اسٹریک انتقال کرگئے

لاہور(نیوزڈیسک)زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتانہیتھ اسٹریک عرصے سے کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھے جو آج صبح انتقال کرگئے۔ فیس بُک پر زمبابوے کے سابق کپتان ہیتھ اسٹریک کے انتقال کی تصدیق انکی اہلیہ نادین اسٹریک نے کی۔ سابق مزید پڑھیں

سابق کپتان انضمام الحق پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر

لاہور(نیوزڈیسک)سابق کپتان انضمام الحق کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹرتعینات کردیا گیا۔پیر کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ انضمام الحق کو قومی مینز کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کیا گیا ہے،ذرائع نے بتایاکہ چارج لینے کے بعد مزید پڑھیں

انگلش ٹیم کا کوچ بننے سے متعلق رکی پونٹنگ کا انکشاف سامنے آگیا

سڈنی(نیوزڈیسک) آسٹریلیاکرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے کہا ہے کہ مجھے انگلش ٹیم کا کوچ بننے کی پیشکش ہوئی ،لیکن میں انکار کردیا ، مجھے برینڈن میکولم سے پہلے کوچنگ کی آفر ہوئی میں نے انگلش ٹیم کا مزید پڑھیں