Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

الیکشن میں ساحل سے خیبرتک جیتیں گے،زرداری

کراچی(نیوزڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے خلاف بنائے گئے اتحادوں کی کوئی پرواہ نہیں ۔منگل کو اپنے ایک بیان میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں ساحل سے خیبرپختونخوا تک کامیابی حاصل مزید پڑھیں

خیبرکی تحصیل باڑہ میں چیک پوسٹ پر پولیس اہلکار کی مبینہ خودکشی، ایک زخمی

باڑہ(نیوزڈیسک)تحصیل باڑہ میں واقع تکیہ پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 1 اہلکار جاں بحق اور 1 زخمی ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کی ابتدائی تحقیقات میں بتایاگیاکہ پولیس اہلکار نے مبینہ طور پر خودکشی کی ۔زخمی اہلکار مزید پڑھیں

خیبرکے تھانہ علی مسجد کی حدود میں دھماکا، ایڈیشنل ایس ایچ او شہید

خیبر(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے تھانہ علی مسجد کی حدود میں دھماکا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے تھانہ علی مسجد کی حدود میں دھماکا ہوا ۔ ایس ایچ او گل ولی کے مطابق مزید پڑھیں

خیبر ،باڑہ بازار تھانے کے مرکزی گیٹ پر دھماکا،8افراد زخمی

خیبر(نیوزڈیسک) خیبر ،باڑہ بازار تھانے کے مرکزی گیٹ پر دھماکا،8افراد زخمی، کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے باڑہ بازارمیں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوئے مزید پڑھیں

خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، میجر میاں عبداللہ شہید،3 دہشتگرد گرفتار

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) خیبر کے علاقے شکاس میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں میجر میاں عبداللہ شاہ شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کی مزید پڑھیں

خیبر میں خاتون ٹیچر قتل، قاتل شوہر نکلا،پولیس نے گرفتار کرلیا

لنڈی کوتل(نیوزڈیسک)خیبر میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کی خاتون ٹیچر کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم مقتولہ کا شوہر ہے۔پولیس کے مطابق ملزم کو بنوں کے آبائی گاؤں ڈومیل سے گرفتار کیا گیا، دوران تفتیش ملزم مزید پڑھیں

خیبر ، مسلح ملزمان کا پولیس لائن پر حملہ ،2 پولیس اہلکار شہید ،2 زخمی

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں مسلح ملزمان کا پولیس لائن پر حملہ ،2 پولیس اہلکار شہید ،2 زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں پولیس لائن پر مسلح ملزمان نے حملہ کیا ،فائرنگ کا شدید مزید پڑھیں