اہم خبریں

خیبرکی تحصیل باڑہ میں چیک پوسٹ پر پولیس اہلکار کی مبینہ خودکشی، ایک زخمی

باڑہ(نیوزڈیسک)تحصیل باڑہ میں واقع تکیہ پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 1 اہلکار جاں بحق اور 1 زخمی ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کی ابتدائی تحقیقات میں بتایاگیاکہ پولیس اہلکار نے مبینہ طور پر خودکشی کی ۔زخمی اہلکار کو طبی امداد کے لیے جبکہ ہلاک اہلکار کی لاش کو پوسٹم مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

متعلقہ خبریں