اہم خبریں

صدرِ مملکت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ترمیمی آرڈیننس 2026 پر دستخط کر دیے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (OGRA) ترمیمی آرڈیننس 2026 پر دستخط کر دیے۔

ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدرِ مملکت نے وزیراعظم کے مشورے پر آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2002 کی دفعات 2 اور 3 میں ترمیم سے متعلق آرڈیننس جاری کر دیا۔

مزید پڑھیں۔پانی پاکستان کی لائف لائن، بھارت نے روکنے کی کوشش کی تو مؤثر اور سخت جواب دیں گے، عطا اللہ تارڑ

متعلقہ خبریں