اہم خبریں

خیبرکے تھانہ علی مسجد کی حدود میں دھماکا، ایڈیشنل ایس ایچ او شہید

خیبر(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے تھانہ علی مسجد کی حدود میں دھماکا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے تھانہ علی مسجد کی حدود میں دھماکا ہوا ۔ ایس ایچ او گل ولی کے مطابق اس دھماکے کے نتیجے میں ایڈیشنل ایس ایچ او عدنان آفریدی شہید ہوگئے۔

متعلقہ خبریں