امریکا نے میانمار کی وزارت دفاع اور فوجی بینکوں پر پابندیاں لگادیں

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا نے میانمار کی وزارت دفاع اور فوجی جنتا کے زیر انتظام چلنے والے دو بینکوں پر پابندیاں عائد کر دیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے بیان میں کہا کہ میانمار کی فوج غیر ملکی ذرائع پر مزید پڑھیں

امریکا ، دھماکے کے بعد ورکشاپ میں آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک

نیویارک(نیوزڈیسک)امریکا کے شہر نیویارک میں الیکٹرک بائیک کی ورکشاپ میں دھماکے کے بعد آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک اور دو جھلس کر شدید زخمی ہوگئے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک کے مرکزی علاقے مین ہٹن کی 6 منزلہ عمارت مزید پڑھیں

امریکا میں بندروں پر تشدد کرنے والوں کیخلاف آپریشن،متعددافرادگرفتار

واشنگٹن(نیوزڈیسک)معصوم جانوروں کو بے دردی اور بے رحمی سے مارنے والے پکڑے گئے، امریکی حکام نے بندروں پر مختلف طریقوں سے تشدد کرنے والوں کے خلاف آپریشن شروع کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک سالہ طویل تحقیقات نے انڈونیشیا سے لے مزید پڑھیں

بھارتی وزیرِ اعظم مودی پہلے سرکاری دورے پر امریکا روانہ،دفاع اور ٹیکنالوجی ایجنڈے میں سرِ فہرست

واشنگٹن(نیوزڈیسک)بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی امریکا کے دورے کے لیے روانہ ہوگئے-بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی امریکہ کے سرکاری دورے پر منگل کو نئی دہلی سے روانہ ہو گئے جہاں وہ چار روز تک مزید پڑھیں

امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ سے 20سال بعد فوزیہ صدیقی کی ملاقات ہو گئی

نیو یارک(نیوزڈیسک) امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے 20سال بعد فوزیہ صدیقی سے ملاقات ہو گئی۔آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے اس مزید پڑھیں

امریکا، افغانستان میں مسلح گروہوں کو خطے میں عدم استحکام کیلئے استعمال کر رہا ہے، روس

منسک (نیوزڈیسک)روس نے کہاہے کہ امریکا، افغانستان میں غیرقانونی مسلح گروہوں کو خطے میں عدم استحکام کےلیے استعمال کر رہا ہے۔ مستقبل میں ان گروہوں کی دہشت گرد کارروائیاں پڑوسی ممالک تک بھی پھیل سکتی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

امریکا، کیپٹل ہل حملے کے سرغنہ کو بغاوت کی سازش میں 18 سال قید کی سزا

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا کے کیپٹل ہل پر ٹرمپ حامیوں کے حملے کے سرغنہ اسٹیورٹ رہوڈز کو بغاوت کی سازش میں 18 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسٹیورٹ رہوڈز پر عائد بغاوت کی سازش کی مزید پڑھیں

امریکاکا بھارت سے مذہبی تشدد کی مذمت کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا نے بھارت سے مذہبی تشدد کی مذمت کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی مذہبی آزادی سے متعلق سالانہ رپورٹ پر بریفنگ دی گئی۔رپورٹ میں بھارت میں مسلمانوں، عیسائیوں اور دیگر مزید پڑھیں

کریملن پر ڈرون حملے کو شک کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں،امریکا

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے روسی صدارتی محل پر مبینہ ڈرون حملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو میں ہونے والے واقعے کو شک کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں مزید پڑھیں

امریکا کاپاکستان کی اقتصادی صورتحال پر تشویش کا اظہار

واشنگٹن (اے بی این نیوز )امریکا کاپاکستان کی اقتصادی صورتحال پر تشویش کا اظہار، آئی ایم ایف اصلاحات پر آگے بڑھنے کا مطالبہ کر دیا،امریکی نائب معاون وزیر برائے پاکستان الزبتھ ہوسٹ نےکہا پاکستان کی معاشی صورتحال خطرناک ،اصلاحات کے مزید پڑھیں