غزہ میں یونیورسٹی تباہ کرنیکی مبینہ ویڈیوجاری،امریکانے وضاحت مانگ لی

مقبوضہ غزہ(نیوزڈیسک)غزہ میں یونیورسٹی کو بم سے اڑانے کی مبینہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد امریکا نے اسرائیل سے وضاحت مانگ لی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں فلسطینی یونیورسٹی کے مرکزی کیمپس کو دھماکے سے اڑانے کی ویڈیو سوشل میڈیا مزید پڑھیں

امریکا میں ایک لاکھ 11 ہزار ہیکٹر زرعی زمین کا مالک سامنے آگیا

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا میں نجی طور پر سب سے زیادہ زرعی اراضی مالک کون ہے؟ اراضی کا رقبہ ایک لاکھ 11 ہزار ہیکٹر سے زیادہ ہے۔ یہ زرعی اراضی 17 ریاستوں میں پھیلی ہوئی ہے۔امریکی اخبار کے بیان کردہ اعداد و مزید پڑھیں

امریکا، 1900 پروازیں منسوخ، 7600 تاخیر کا شکار

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا کی شمال وسطی ریاستوں میں برف باری اور طوفانی ہواؤں کی صورتِ حال کے باعث 1900 پروازیں منسوخ، جبکہ 7600 تاخیر کا شکار ہو گئیں۔امریکی میڈیا کے مطابق ریاست مشی گن میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ گھروں کی بجلی مزید پڑھیں

امریکا میں خراب موسم کے باعث 1600 پروازیں منسوخ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا میں خراب موسم کے باعث 1600 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں جبکہ 1200 سے زائد پروازوں میں تاخیر ہوئی ۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں فضائی کمپنیوں نے موسم سرما کے شدید طوفان کی وجہ سے مزید پڑھیں

یمن میں امریکا،برطانیہ کیخلاف 10لاکھ افرادکامظاہرہ

صنعا(نیوزڈیسک)حوثیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کے خلاف یمن کے دارلحکومت صنعا میں دس لاکھ سے زائد افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حوثیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کے خلاف یمن کے دارلحکومت صنعا میں دس لاکھ مزید پڑھیں

برطانیہ، امریکا کی یمن پر بمباری، اقوام متحدہ کاہنگامی اجلاس طلب

نیویارک(نیوزڈیسک) امریکا اور برطانیہ کی یمن پر بمباری کےبعد روس نے نے اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی اور برطانوی بمباری سے یمن کا دارالحکومت صنعا دھماکوں سے گونج اٹھا۔ یمنی حوثیوں نے جوابی کارروائی مزید پڑھیں

بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملوں کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے،امریکا

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے خبردار کیا ہےکہ حوثیوں کے بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز رانی کے راستوں پر مسلسل حملوں کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعرات کو ایک بیان میں ان کے مزید پڑھیں

امریکا میں شدید بارشیں اور برفانی طوفان، 5 افراد ہلاک

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا کی مشرقی ریاستوں میں شدید بارشوں اور برفانی طوفان سے 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔خبر رساں اداروں کے مطابق نیویارک سمیت 12ریاستوں میں 4 لاکھ سے زائد مکانات اور کاروباری مراکز بجلی سے محروم ہیں۔نیو جرسی اور مزید پڑھیں

فلسطینی ریاست کے لیے امریکا کے ٹھوس اقدامات کی یقین دھانی

مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک) مشرقِ وسطیٰ کے دورے میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات ہوئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مشرقِ وسطیٰ کے دورے میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی فلسطینی صدر محمود عباس مزید پڑھیں