اسرائیل کو حزب اللہ کیخلاف جنگ میں ناکامی سے خبردار کردیا،امریکا

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی صدر نے اپنے اہم ترین ساتھیوں کو مشرق وسطیٰ بھیجا ہے تاکہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ شروع ہونے سے روکی جا سکے۔یہ دعویٰ امریکی اخبارنے ایک رپورٹ میں کیا۔اخبارنے امریکی دفاعی انٹیلی جنس ایجنسی کے مزید پڑھیں

امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزید 900 فوجی بھیجنے کا فیصلہ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   )امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزید 900 فوجی بھیجنے کا فیصلہ،پینٹاگون کے مطابق نئی تعیناتی کا مقصد امریکی فورسز کی حفاظت اور فضائی دفاع کو تقویت دینا ہے، رپورٹس کے مطابق امریکی فوجی اسرائیل نہیں جائیں مزید پڑھیں

امریکا کا پاکستان میں عام انتخابات میں تمام جماعتوں کی شمولیت پر زور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )امریکا کا پاکستان میں عام انتخابات شفاف اور تمام سیاسی جماعتوں کی شمولیت کیساتھ ہونے پر زور،امریکا کی قائم مقام نائب وزیر خارجہ وکٹوریا نولینڈ کا نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ٹیلیفونک رابطہ مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ جنگ ،امریکا کی اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت

بیروت(نیوزڈیسک)اسرائیل لبنان سرحدی کشیدگی میں اضافے پر امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری لبنان چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔لبنان میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں امریکی شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوری طور مزید پڑھیں

امریکاکے شہر ڈینور میں پارٹی کے دوران فائرنگ، 3 افراد ہلاک

ڈینور(نیوزڈیسک)امریکی ریاست کولوراڈو کے شہر ڈینور میں ایک پارٹی کے دوران فائرنگ سے 3 افرادہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی پولیس نے بتایاکہ پارٹی کے دوران فائرنگ ہونے کی اطلاع ملی تھی ،انہوں نے کہاکہ پارٹی مزید پڑھیں

امریکا سے بھی پاکستان ٹیم کے مداحوں کی بھارت آمد

احمد آباد (نیوزڈیسک)بھارت کے شہر احمد آباد کا نریندر مودی اسٹیڈیم نیلے سمندر میں ڈوب چکا ہے، 1 لاکھ 20 ہزار بھارتی شائقینوں کے درمیان پاکستانی مداحوں کی تعداد بہت کم ہے، ایسے میں امریکا سے بھی پاکستان کے 2 مزید پڑھیں

امریکا،نیویارک کی لائبریری کو 90 برس بعد کتاب واپس مل گئی

نیویارک(نیوزڈیسک)نیویارک کی ایک لائبریری کو 90 برس بعد اپنی کتاب واپس مل گئی، یہ 1925 کی شائع شدہ کتاب ہے۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جوزف کونریڈ کی کتاب یوتھ اینڈ ٹو ادر اسٹوریز کو 1933 میں لارخماؤنٹ پبلک لائبریری نے مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے امریکا بھجوانے کے نام پر پیسے بٹورنے والے 2 انسانی اسمگلرز گرفتارکرلئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے نے امریکا اور متحدہ عرب امارات بھجوانے کے نام پر پیسے بٹورنے والے دو انسانی اسمگلروں کو لاہور سے گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے نے کہاکہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کیا مزید پڑھیں

سعودیہ اور اسرائیل تاریخی معاہدے کی جانب بڑھ رہے ہیں،امریکا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہاہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل تاریخی معاہدے کی جانب بڑھ رہے ہیں۔تمام پیچیدہ نوعیت کے معاملات کی طرح ہر فریق کو کچھ نہ کچھ کرنا پڑے گا،غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں