امریکا سے بھی پاکستان ٹیم کے مداحوں کی بھارت آمد

احمد آباد (نیوزڈیسک)بھارت کے شہر احمد آباد کا نریندر مودی اسٹیڈیم نیلے سمندر میں ڈوب چکا ہے، 1 لاکھ 20 ہزار بھارتی شائقینوں کے درمیان پاکستانی مداحوں کی تعداد بہت کم ہے، ایسے میں امریکا سے بھی پاکستان کے 2 مداح اسٹیڈیم میں موجود ہیں۔محمد عزیر اور آصف سید علی امریکی پاسپورٹ کے حامل 2پاکستانی بھارت لینڈ کر گئے ۔