امریکاکے شہر ڈینور میں پارٹی کے دوران فائرنگ، 3 افراد ہلاک

ڈینور(نیوزڈیسک)امریکی ریاست کولوراڈو کے شہر ڈینور میں ایک پارٹی کے دوران فائرنگ سے 3 افرادہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی پولیس نے بتایاکہ پارٹی کے دوران فائرنگ ہونے کی اطلاع ملی تھی ،انہوں نے کہاکہ پارٹی کے دوران فائرنگ کی وجہ ابھی غیر واضح ہے۔