امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزید 900 فوجی بھیجنے کا فیصلہ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   )امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزید 900 فوجی بھیجنے کا فیصلہ،پینٹاگون کے مطابق نئی تعیناتی کا مقصد امریکی فورسز کی حفاظت اور فضائی دفاع کو تقویت دینا ہے، رپورٹس کے مطابق امریکی فوجی اسرائیل نہیں جائیں گے، تعیناتی خطے میں اسرائیل فلسطین جنگ مزید پھیلنے سے روکنے کا پیغام دینے کی کوشش قرار،امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن کہتے ہیں ایران امریکی افواج پر حملوں میں ملوث ہے،ایسے حملے برداشت نہیں کرینگے،حملے جاری رہے تو تمام ضروری اقدامات سے گریز نہیں کرینگے