امریکا، سالگرہ کی تقریب میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا میں سالگرہ کی تقریب کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق ریاستی حکام نے بتایا کہ الاباما کے ڈیڈیویل میں سالگرہ کی تقریب میں ہونے والی اجتماعی فائرنگ سے چار افراد مزید پڑھیں

امریکا ، ٹیچرپر فائرنگ کرنے والے 6 سالہ طالبعلم کی ماں کیخلاف فرد جرم عائد

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا میں خاتون ٹیچر کو گولی مارنے والے 6 سالہ طالبعلم کی ماں پر بچے سے غفلت برتنے کے الزام کے تحت فرد جرم عائد کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ جنوری 2023 میں مزید پڑھیں

امریکا، مسافر طیارے پر لیزر مارنے والے کو 2 سال قید کی سزا

واشنگٹن (نیوزڈیسک )امریکا میں مسافر طیارے پر لیزر مارنے والے شخص کو عدالت نے 2 سال قید کی سزا سنادی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 43 سالہ ملزم جیمز لنک نے 2021 میں خطرناک حرکت کرتے ہوئے مسافر طیارے پر لیزر ماری مزید پڑھیں

اپوزیشن سے ملاقات پر امریکی سفیر کو شرم آنی چاہیئے،ترک صدر

انقرہ(نیوزڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت اگلے ماہ ہونے والے انتخابات میں امریکہ کو سبق سکھائے گی.بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ترک صدر نے کہا کہ انتخابات سے قبل حزب اختلاف سے ملاقات مزید پڑھیں

میکسیکو سٹی، پناہ گزین مرکز میں آگ لگنے سے 35 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی(نیوزڈیسک)میکسیکو سٹی میں امریکی سرحد کے قریب پناہ گزینوں کے مرکز میں آگ لگ گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پناہ گزینوں کے مرکز میں آگ لگنے سے 35 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔100 کے قریب افراد مزید پڑھیں

پاکستان امریکا میں ہونیوالی سربراہ کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نے کہا کہ پاکستان امریکا میں جمہوریت پر سربراہ کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ پاکستان نے کہا ہے کہ دوسری جمہوری سربراہ کانفرنس کی دعوت پر امریکا مزید پڑھیں